افغانستان میں طالبان نے گزشتہ ہفتے کے دوران کم سے کم دو سو اکانوے افغان سکیورٹی اہلکاروں کوہلاک کیا۔
 افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ طالبان نے پچھلے ہفتے کے دوران 32 صوبوں میں چار سو بائیس حملے کئے جن کے نتیجے میں دوسواکانوے سکیورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ سو پچاس زخمی ہوگئے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی