گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی برطانیہ میں وزیراعظم عمران خان کی 6 جائیدادیں ہیں۔فائز عیسی نے دعوٰی کیا کہ انہوں نے یہ جائیدادیں 192.com نامی ویب سائٹ سے ڈھونڈیں ہیں۔
جب اس ویب سائٹ پر ہم نے عمران خان نیازی لکھ کر سرچ کیا تو عمران علی خان نیازی کے نام سے چھ جائیدادیں سامنے آئیں جبکہ وزیراعظم کا مکمل نام عمران خان نیازی ہے انکے نام میں علی نہیں ہے۔
جب عمران علی خان نیازی کے پروفائل کی تفصیلات نکالی گئیں تو یہ ایک برطانوی شہری نکلا جو برطانیہ میں ہی مقیم ہے اور پیشے کے لحاظ سے بزنس مین ہے۔اس کی عمر 36 سال ہے۔اور کئی کمپنیوں میں بحثیت ڈاکٹر خدمات سرانجام دے چکا ہے۔
یوں قاضی عیسی فائز کا دعوی سراسر جھوٹ نکلا جو بظاہر انہوں انے اپنے کیس سے توجہ ہٹانے کے لئے کیا تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی